سنت (ضد ابہام)
Appearance
لفظ سنت سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:
مذہب
[ترمیم]- سَنْت: بزرگ کا متبادل نام۔ یہ سنسکرت سے عین مین اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مطلب نیک پارسا آدمی۔
- سُنَّت: پیغمبر اسلام نبی محمد بن عبد اللہ کے قول و فعل یا فرمان۔
- سنت مؤکدہ: شریعت اسلامی کی اصطلاح میں سنت مؤکدہ وہ عمل ہے جسے نبی محمد بن عبد اللہ یا صحابہ نے عموماً اور اکثر بطور عبادت کیا ہو اور کبھی بغیر کسی عذر کے ترک بھی کیا ہو۔
- سنت غیر مؤکدہ: شریعت اسلامی کی اصطلاح میں اس سے مراد ایسے امور ہیں جن کی نبی محمد بن عبد اللہ نہ کی ہو، یعنی کبھی کیا ہو اور کبھی نہ کیا ہو، جیسے عصر کے فرضوں سے پہلے چار رکعت، ہر ہفتے میں سوموار اور جمعرات کے روزے، وغیرہ۔ سنت غیرمؤکدہ کو سنت زائدہ بھی کہتے ہیں۔
- سنت نماز: وہ نمازیں جو پیغمبر اسلام نبی محمد بن عبد اللہ نے فرض نمازوں کے علاوہ پڑھیں۔
- سنت ابراہیمی: عید الاضحیٰ پر قربانی اور اس کی تقریب کو کہا جاتا ہے۔
- سنت موسوی: مسلمانوں میں رائج ایک اصطلاح جس کا مطلب نبی موسیٰ بن عمران کا طریقہ ہے۔
جگہیں
[ترمیم]- ریاست سنت: ایک سابقہ نوابی ریاست