ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 مارچ/وفیات
Appearance
- 1832ء – گوئٹے، جرمن ناول نگار، شاعر، ڈراما نگار، اور سفارتکار
- 1977ء – اے کے گوپالن، بھارتی سیاست دان
- 2001ء – صبیحہ گوکچن، ترک فوجی اور پائلٹ
- 2004ء – احمد یاسین، فلسطینی رہنما
- 2010ء – جیمز بلیک، سکاٹش ماہر حیاتیات اور دوا ساز (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)