فلیوینوئڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فلیوینوئڈز (انگریزی: Flavonoid) یہ لاطینی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے ”پیلا“۔ یہ ان کے قدرتی رنگ کی بنا پر کہا جاتا ہے۔یہ کیمیکلز کا مجموعہ ہوتا ہے، جسے وٹامن پی بھی کہتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]