فرانسس ڈی سوزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانسس ڈی سوزا
 

مناصب
نائب وزیر اعلیٰ گوا (7  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 مارچ 2012  – 14 مارچ 2017 
فلپ نیری روڈریگس  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 4 اکتوبر 1954ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماپسا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 14 فروری 2019ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرانسسکو کیزیمیرو جیرونیمو ایگنیلو پِنٹو ڈی سوزا یا فرانسس ڈی سوزا بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیاست دان تھے جو بھارتی صوبے گوا کے نائب وزیر اعلیٰ رہے۔ انھوں نے سنہ 1989ء میں پہلی مرتبہ ودھان سبھا حلقے ماپوسا سے لڑا تھے لیکن ناکامیاب رہے۔

ڈی سوزا کینسر سے جنگ ہارنے کے بعد 14 فروری 2019ء کو 64 سال کی عمر میں فوت ہو گئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Goa BJP's Christian face Francis D'Souza no more"۔ Goa Chronicle (بزبان امریکی انگریزی)۔ 2019-02-14۔ 14 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019 
  2. "Francis D'Souza, former Goa deputy CM, BJP MLA dies at 64"۔ Devdiscourse News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019