فرانسس ڈی سوزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فرانسس ڈی سوزا
مناصب
نائب وزیر اعلیٰ گوا (7 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
9 مارچ 2012  – 14 مارچ 2017 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png فلپ نیری روڈریگس 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 4 اکتوبر 1954  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 14 فروری 2019 (65 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

فرانسسکو کیزیمیرو جیرونیمو ایگنیلو پِنٹو ڈی سوزا یا فرانسس ڈی سوزا بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیاست دان تھے جو بھارتی صوبے گوا کے نائب وزیر اعلیٰ رہے۔ انہوں نے سنہ 1989ء میں پہلی مرتبہ ودھان سبھا حلقے ماپوسا سے لڑا تھے لیکن ناکامیاب رہے۔

ڈی سوزا کینسر سے جنگ ہارنے کے بعد 14 فروری 2019ء کو 64 سال کی عمر میں فوت ہو گئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Goa BJP's Christian face Francis D'Souza no more"۔ Goa Chronicle (امریکی انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14۔
  2. "Francis D'Souza, former Goa deputy CM, BJP MLA dies at 64"۔ Devdiscourse News (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-14۔