مندرجات کا رخ کریں

بلدیہ عمان کبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

أمانة عمان الكبرى
بلدیہ
بلدیہ عمان کبری
پرچم
بلدیہ عمان کبری کا محل وقوع
بلدیہ عمان کبری کا محل وقوع
رقبہ
 • عمان کبری700 کلومیٹر2 (300 میل مربع)
بلندی[1]733 میل (2,405 فٹ)
آبادی
 • عمان کبری4 ملین (2,016)
 • کثافت3,142.9/کلومیٹر2 (8,140/میل مربع)
 [2]
ویب سائٹwww.ammancity.gov.jo

بلدیہ عمان کبری یا امانہ عمان کبری (عربی: أمانة عمان الكبرى) (انگریزی: Greater Amman Municipality) اردن کی ایک بلدیہ (امانہ) ہے جو اردن کے دار الحکومت عمان کے میٹروپولیٹن علاقہ پر مشتمل ہے۔ محافظہ عمان کی زیادہ تر آبادی یہیں مرکوز ہے۔[3]

تفصیلات

[ترمیم]

بلدیہ عمان کبری کا رقبہ 700 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 4 ملین افراد پر مشتمل ہے اور 733 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

اضلاع

[ترمیم]
شمار ضلع رقبہ (کلومیٹر2) آبادی (2015) شمار ضلع رقبہ (کلومیٹر2) آبادی (2015)
1 المدینہ 3.1 34,988 15 بدر الجدیدہ 19 17,891
2 بسمان 13.4 373,981 16 صویلح 20 151,016
3 مارکا 23 148,100 17 تلاع العلی 19.8 251,000
4 النصر 28.4 258,829 18 الجبیہہ 25.9 197,160
5 الیرموک 5.5 180,773 19 شفا بدران 45 72,315
6 راس العین 0.68 138,024 20 ابو نصیر 50 72,489
7 بدر 0.01 229,308 21 احد 250 40,000
8 زہران 13.8 107,529 22 الجیزہ 558 95,045
9 العبدلی 15 165,333 23 سحاب 12 169,434
10 طارق 25 175,194 24 الموقر 250 47,753
11 قویسمہ 45.9 296,763 25 حسبان الجدیدہ 55 31,141
12 خریبہ السوق 0.5 186,158 26 ناعور 87 78,992
13 المقابلین 23 99,738 27 مرج الحمام 53 82,788
14 وادی السیر 80 241,830

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Amman-Elevation"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-20[مردہ ربط]
  2. "Amman Travel Guide"۔ HotelCentral.com۔ 2007-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-19
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Greater Amman Municipality"