سونبرسہ راج

متناسقات: 25°25′N 86°25′E / 25.41°N 86.42°E / 25.41; 86.42
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
block
عرفیت: sonbarsa
Sonbarsa
Sonbarsa
سونبرسہ راج
Sonbarsa
Sonbarsa
سونبرسہ راج
Location in Bihar, India
متناسقات: 25°25′N 86°25′E / 25.41°N 86.42°E / 25.41; 86.42
ملک بھارت
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقےبہار (بھارت)
ضلعسہرسہ ضلع
آبادی (2016)
 • کل1.36 Lakh
 • درجہ1
زبانیں
 • دفتریمیتھلی زبان، ہندی زبان English
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز852129
رمز ٹیلی فون06475
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
نزدیک ترین شہرSAHARSA
لوک سبھا constituencyMadhepura
ودھان سبھا constituencySonbarsa
نمائندہ شہرSaharsa
ClimateNormal (کوپن موسمی زمرہ بندی)
phone

سونبرسہ، (جسے علاقائی طور پر راجا سونبرسہ کہا جاتا ہے) سہرسہ ضلع، بہار میں واقع ایک قصبہ ہے۔ قومی شاہراہ 107, بھارت یہیں سے گزرتی ہے۔ سونبرسہ اور سہرسہ ضلع کی دوری 24.1 کلومیٹر ہے اور دار الحکومت پٹنہ سے یہ 210 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔[1]

سونبرسہ راج کا محل

زمینداری[ترمیم]

سونبرسہ گندھا وریا راجپوت کی ایک زمینداری ریاست تھی۔ اس کی بنیاد راجا رنجیت سنگھ نے رکھی تھی۔ منگوار کی زمینداری ریاست بھی اسی خاندان کی تھی۔ سونبرسہ زمینداری کے سب سے مشہور زمیندار مہاراجا ہری ولبھ ناراین سنگھ جی تھے جنہیں جارج ششم نے 1911ء میں امپیریل دہلی دربار میں عزت سے نوازا تھا اور انھیں دیگر نوابوں اور مہاراجاوں کے ساتھ شاہی کرسی عطا کی تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. P. Pathak (1983)۔ "Origin of the Gandhavaria Rajputs of Mithila"۔ The Journal of the Bihar Puravid Parisad۔ Vii And Viii: 406-420