ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/راجہ جاوید علی بھٹی
- ذیل میں موجود گفتگو متعلقہ مضمون کی مجوزہ حذف شدگی سے متعلق بحث و شنید پر مشتمل ہے۔ لہذا اس میں تبدیلی نہ کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔
گفتگو کا نتیجہ: حذف─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 23:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
راجہ جاوید علی بھٹی[ترمیم]
- راجہ جاوید علی بھٹی (ترمیم | تبادلۂ خیال | تاریخچہ | محفوظ شدگی | حذف شدگی | روابط | زیرنظر | نوشتہ جات | مشاہدات) – (نامزدگی دیکھیں)
- (مآخذ کی تلاش: "راجہ جاوید علی بھٹی" – خبریں · اخبارات · کتابیں · گوگل اسکالر · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ)
بلا حوالہ، غیر معروف، سنِ وفات پر مشتمل مواد محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:39، 29 مارچ 2021ء (م ع و)
- حذف کریں - غیر معروف / صفحہ پر انتقال کی خبر کے علاوہ کچھ نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:57، 2 اپریل 2021ء (م ع و)
- تبصرہ: میں نے گوگل پر دیکھا تو ایک حوالہ دنیا نیوز کا ملا ہے (سینئر صحافی راجا جاوید علی بھٹی انتقال کر گئے)- ممکن ہے پاکستان سے دیکھا جائے تو کچھ معلوم ہو سکتا ہے- بھارت سے ممکن نہیں زیادہ ملنا پابندی کی وجہ سے--حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:04، 2 اپریل 2021ء (م ع و)
- اوپر موجود بحث و شنید کو آرکائیو کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے لہذا اس میں تبدیلی سے گریز کریں اور مزید تبصرے مضمون کے تبادلہ خیال پر رکھیں؛ اس صفحہ کو اب ترمیم کے لیے مقفل کر دیا گیا ہے۔