ایما بیمیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایما بیمیش
ذاتی معلومات
مکمل نامایما ایلس بیمیش
پیدائش (1982-11-29) 29 نومبر 1982 (عمر 41 برس)
میریون، آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 48)25 جولائی 2003  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ11 اگست 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 1)27 جون 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی206 اگست 2009  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 اگست 2016

ایما بیمیش (انگریزی: Emma Beamish) (ولادت: 29 نومبر 1982ء) آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 2003ء اور 2012ء کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔

حالات زندگی[ترمیم]

ایما بیمیش ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔[1] انھوں نے 2003ء میں آئی ڈبلیو سی سی ٹرافی میں نیدرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] اسکاٹ لینڈ کے خلاف انھوں نے بلے بازی میں 40 رنز بنائے جو ان کے کیریئر کا سب سے زیادہ اسکور تھا۔[3] جنوبی افریقہ میں 2005ء کے عالمی کپ میں بیمیش نے اپنی ٹیم کے چھ میچوں میں سے پانچ میں کھیلا تھا ، لیکن اس میں ان کو زیادہ کامیابی نہیں ملی تھی۔ انھوں نے اپنا آخری ٹی20، 6 اگست 2009ء کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ireland / Players / Emma Beamish, ESPNcricinfo. Retrieved 23 اگست 2016.
  2. Women's ODI matches played by Emma Beamish, CricketArchive. Retrieved 23 اگست 2016.
  3. Statistics / Statsguru / EA Beamish / Women's One-Day Internationals, ESPNcricinfo. Retrieved 23 August 2016.