محمد عبدالشکور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد عبدالشکور
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
اکتوبر 2015 
در الخدمت فاؤنڈیشن  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں محمد عبد الشکور اکتوبر 2015ء سے 2022ء تک الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر رہے ہیں۔

عبد الشکور کو چار سال کی مدت کے لیے اکتوبر 2015ء میں الخدمت فاؤنڈیشن کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔ دسمبر 2019ء میں دوسری بار اگلے چار سال کے لیے صدر کی حیثیت سے ان کی تقرری کی گئی۔ ان کا تعلق گجرات کے گاؤں چنن سے ہے۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی بیچلر اور امریکا سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نےاسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ کے جنرل سیکرٹری، الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری، یونین آف دی این جی اوز آف دی اسلامک ورلڈ (UNIW) کے اسسٹنٹ سیکرٹری اور دیگر عہدوں پر بھی خدمات انجام دیں۔ [1] [2]

اعزازات[ترمیم]

  • 100 سی ای او آف پاکستان (2021ء) بذریعہ سی ای او کلب پاکستان [3]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "Daily 92 Roznama ePaper - محمد عبدالشکور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر مقرر"۔ Daily 92 Roznama ePaper 
  2. "AKP has new president"۔ www.thenews.com.pk 
  3. "President Alkhidmat's Name Listed in 100 Best Performing CEOs – Alkhidmat Foundation Pakistan"۔ 21 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021