باربی بینٹن
باربی بینٹن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جنوری 1950ء (74 سال)[1][2][3] نیویارک شہر [4] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ [5]، موسیقار ، گلو کارہ ، ماڈل ، نغمہ نگار ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ[6] | |
درستی - ترمیم |
باربی بینٹن (پیدائش باربرا لین کلین؛ جنوری 28، 1950) ایک امریکی سابقہ ماڈل، اداکارہ، نغمہ نگار، ٹیلی ویژن کی شخصیت اور گلوکارہ ہیں۔ وہ پلے بوائے میگزین میں کامیڈی سیریز ہی ہاو میں چار سیزن کی باقاعدہ نمائش کے لیے اور 1970 کی دہائی میں کئی کامیاب البم ریکارڈ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ 1986 میں اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے بعد، باربی بینٹن نے اپنے خاندان کی دیکھ بھال کے لیے شو بزنس سے ریٹائرمنٹ لے لی۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]بینٹن کی پیدائش باربرا لین کلین نیویارک شہر میں ایک یہودی گھرانے میں ہوئی تھی[7][8]۔ اس کے والد ماہر امراض چشم تھے اور ان کی والدہ سرمایہ کاری کے مشیر کے طور پر کام کرتی تھیں۔
وہ سیکرامنٹو، کیلیفورنیا میں پلی بڑھیں اور ریو امریکینو ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ سکوبا ڈائیونگ سے لے کر پیانو تک ہر چیز میں مہارت حاصل کی، یہاں تک کہ اسکول میں رہتے ہوئے کچھ "ٹی روم ماڈلنگ" بھی کی۔ انھوں نے جانوروں کا ڈاکٹر بننے کے لیے یوسی ایل اے(UCLA) میں داخلہ لیا لیکن ان کو یہ پیشہ چھوڑنا پڑا کیونکہ وہ خون دیکھ نہیں سکتی تھیں[9]۔
سولہ سال کی عمر میں انھوں نے ماڈلنگ شروع کی۔ ہائی اسکول کے بعد اس نے یوسی ایل اے(UCLA) میں تعلیم حاصل کی اور اٹھارہ سال کی عمر میں پلے بوائے کے ساتھ ان کے تفریحی شو پلے بوائے آف ڈارک میں حاضر ہونے کے لیے ملازمت اختیار کی۔ انھوں نے ابتدائی طور پر شو میں ایک اضافی کردارکے طور پر آغاز کیا لیکن ان کے کردار کو جلد ہی شریک میزبان کے طور پر بڑھا دیا گیا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]باربی بینٹن نے 14 اکتوبر 1979 کو پراپرٹی کا کاروبار کرنے والے جارج گراڈو سے شادی کی۔ ان کے دو بچے ہیں، الیگزینڈر (پیدائش 23 اگست 1986) اور آریانا (پیدائش 13 جولائی 1988)۔ وہ اپنا زیادہ تر وقت ایسپن اور لاس اینجلس کے گھروں کے درمیان میں تقسیم کرتے ہیں۔
البم
[ترمیم]سال 1975 میں باربی ڈول
سال 1975 میں باربی بینٹن
سال 1976 میں سمتھنگ نیو
سال 1978 میں اینٹ دیٹ جسٹ دا وے
سال 1988 میں کانیٹک وائیج
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0072902/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015
- ↑ بنام: Barbara Benton — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/29a2ae54a7c746e1a7dafa794719a070 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=kleinb — بنام: Barbi Benton
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1061450864 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/67385 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/b480ea79-27e8-46c5-b447-9695db2ad8d9 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
- ↑ Janet Eastman (جون 1980)۔ "Barbi: Discussing the Growing Pains of Life After Hef"۔ Orange Coast۔ 6 (6): 12۔ ISSN 0279-0483
- ↑ Josh Lambert (فروری 24, 2010)۔ "My Son, The Pornographer"۔ Tablet۔ 25 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 20, 2012
- ↑ Gail Buchalter (اپریل 7, 1980)۔ "Former Playmate Barbi Benton Is Heels Over Head in Love with Tycoon George Gradow"۔ پیپل (رسالہ)۔ 23 جون 2013 میں 20076195,00.html اصل تحقق من قيمة
|url=
(معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 20, 2013۔She grew up in Sacramento, where her father was a gynecologist and her mother worked as an investment counselor.
- 1950ء کی پیدائشیں
- 28 جنوری کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین
- بیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- سکرامنٹو، کیلیفورنیا کی اداکارائیں
- یہودی خواتین ماڈل
- یہودی امریکی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کے امریکی یہودی
- سکرامنٹو، کیلیفورنیا کے موسیقار
- بیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- یہودی گلوکار
- یہودی گلوکارائیں
- بقید حیات شخصیات