جولیانا نیرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جولیانا نیرو
ذاتی معلومات
مکمل نامجولیانا باربرا نیرو
پیدائش (1979-07-14) 14 جولائی 1979 (عمر 44 برس)
سینٹ ونسنٹ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 26)15 مارچ 2004  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 41)13 مارچ 2003  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ26 فروری 2013  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ٹی20 (کیپ 8)27 جون 2008  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2024 اکتوبر 2013  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2001–2014سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز
2015ساؤتھ ونڈورڈ جزائر
2016–2018/19ونڈورڈ جزائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 1 76 45
رنز بنائے 33 1,243 589
بیٹنگ اوسط 16.50 18.27 14.72
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/4 0/0
ٹاپ اسکور 32 100 44
گیندیں کرائیں 12 78
وکٹیں 0 4
بولنگ اوسط 16.75
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/25
کیچ/سٹمپ 0/– 27/– 14/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 مئی 2021ء

جولیانا باربرا نیرو (پیدائش: 14 جون 1979ء) ونسنٹیا کی ایک سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی ہے۔ 2003ء اور 2013ء کے درمیان، اس نے ویسٹ انڈیز کے لیے ایک ٹیسٹ میچ ، 76 ایک روزہ بین الاقوامی اور 45 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ، جس میں 2005ء اور 2013ء کے ورلڈ کپ میں بھی شرکت کی۔ اس نے سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز اور ونڈورڈ جزائر کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Juliana Nero"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2021 
  2. "Player Profile: Juliana Nero"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2021