پانچ وحشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
History of China
جدید

پانچ وحشی (انگریزی: Five Barbarians) (چینی: 五胡; پینین: Wǔ Hú) یہ پانچ قدیم غیر ہان قوموں کا ایک چینی تاریخی اسم ہے جو مشرقی ہان خاندان کے دور میں میں شمالی چین میں ہجرت کر کے آئے تھے اور پھر مغربی جن خاندان (265–420) کا تختہ الٹ دیا اور چوتھی سے پانچویں صدی میں اپنی مملکتیں قائم کیں۔ [1][2][3][4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]