پنجاب یونیورسٹی (چندی گڑھ)

متناسقات: 30°45′29″N 76°46′06″E / 30.757995°N 76.768209°E / 30.757995; 76.768209
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنجاب یونیورسٹی
اردو میں شعار
Lead us unto the Light from Darkness
قسمعوامی جامعہ
قیام1947
چانسلرنائب صدر بھارت
وائس چانسلرارون کمار گروور
طلبہ15000 (250,000+ الحاق شدہ کالجوں سمیت)[1]
مقامچندی گڑھ، بھارت
کیمپسشہری علاقہ
وابستگیاںیو جی سی، این اے اے سی، اے آئی یو
ویب سائٹpuchd.ac.in

پنجاب یونیورسٹی (انگریزی: Panjab University; ہندی: पंजाब विश्वविद्यालय‎; پنجابی: ਪੰਜਾਬ ਯੂਨੀਵਰਸਿਟੀ‎) چندی گڑھ، بھارت میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔ اس کی ابتدا 1882ء میں ہوئی، تاہم اس کا قیام 1947ء میں عمل میں آیا۔

تاریخ[ترمیم]

یونیورسٹی آف پنجاب (لاہور) کے تقسیم ہند سے قبل کئی کالج صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں فعال تھے۔ 1947ء کے بعد یونیورسٹی آف پنجاب (University of the Punjab) (اردو نام: جامعہ پنجاب) دو حصوں میں تقسیم ہو گئی:

بیرونی روابط[ترمیم]

* دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

30°45′29″N 76°46′06″E / 30.757995°N 76.768209°E / 30.757995; 76.768209

حوالہ جات[ترمیم]