امجد قریشی
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | امجد علی قریشی |
پیدائش | 1 نومبر 1895 دریا خان، پاکستان |
وفات | 18 مارچ 1972 لاہور، پاکستان | (عمر 76 سال)
تعلقات | خالد قریشی (بیٹا) |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 2 (1959) |
ماخذ: Cricinfo، 15 جولائی 2013ء |
امجد علی قریشی (پیدائش: 1 نومبر 1895ء) | (انتقال: 18 مارچ 1972ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر اور کرکٹ کھلاڑی تھا جو شمالی ہندوستان کے لیے کھیلتا تھا۔ ایک امپائر کے طور پر وہ 1959ء میں 2 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1]
انتقال[ترمیم]
ان کا انتقال 18 مارچ 1972ء کو لاہور، پاکستان میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Amjad Qureshi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013