امجد قریشی
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | امجد علی قریشی |
| پیدائش | 1 نومبر 1895 دریا خان، پاکستان |
| وفات | 18 مارچ 1972 (عمر 76 سال) لاہور، پاکستان |
| تعلقات | خالد قریشی (بیٹا) |
| امپائرنگ معلومات | |
| ٹیسٹ امپائر | 2 (1959) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 جولائی 2013ء | |
امجد علی قریشی (پیدائش: 1 نومبر 1895ء) | (انتقال: 18 مارچ 1972ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر اور کرکٹ کھلاڑی تھا جو شمالی ہندوستان کے لیے کھیلتا تھا۔ ایک امپائر کے طور پر وہ 1959ء میں 2 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 18 مارچ 1972ء کو لاہور، پاکستان میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Amjad Qureshi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-15