نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1993-94ء
Appearance
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1993-94ء | |||||
آسٹریلیا | نیوزی لینڈ | ||||
تاریخ | 12 نومبر 1993 – 7 دسمبر 1993 | ||||
کپتان | ایلن بارڈر | مارٹن کرو (پہلا ٹیسٹ) کین ردرفورڈ (دوسرا اور تیسرا ٹیسٹ) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | مائیکل سلیٹر (305) | اینڈریو جونز (324) | |||
زیادہ وکٹیں | شین وارن (18) | کرس کیرنز (5) |
نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے ساتھ سہ فریقی سیریز کھیلنے سے پہلے آسٹریلیا کے خلاف 3ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے 1993-94ء کے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ اس دورے کا آغاز 19 اکتوبر کو پرتھ، ویسٹرن آسٹریلیا میں ایک آسٹریلوی چیئرمین الیون کے خلاف ہوا کیونکہ انھوں نے پرتھ، ہوبارٹ اور برسبین میں ٹیسٹ میچوں سے پہلے 5وارم اپ میچ کھیلے۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی مارٹن کرو جبکہ آسٹریلیا کی کپتانی ایلن بارڈر نے کی۔
دستے[ترمیم]
ٹیسٹ | |
---|---|
آسٹریلیا[1] | نیوزی لینڈ[2] |
ٹیسٹ سیریز[ترمیم]
پہلا ٹیسٹ[ترمیم]
12–16 نومبر 1993ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- گلین میک گراتھ (آسٹریلیا) اور بلیئر پوکوک (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- کریگ میک ڈرمٹ نے اپنی 200 ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی۔
دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]
26–29 نومبر 1993ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
- رچرڈ ڈی گرون (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]
3–7 دسمبر 1993ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بریان ینگ (نیوزی لینڈ)نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Phil Wilkins (9 November 1993)۔ "Call-up justifies faith in McGrath"۔ The Sydney Morning Herald۔ صفحہ: 50 – newspapers.com سے
- ↑ "New Zealand cricket squad that toured Australia in 1993"۔ The Sydney Morning Herald۔ 9 November 1993۔ صفحہ: 49 – newspapers.com سے