آؤشوِٹس حراستی کیمپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آؤشوِٹس
Auschwitz
نازی جرمنی کا حراستی کیمپ
اور قتل گاہ (1940–45)
آؤشوِٹس
آؤشوِٹس حراستی کیمپ is located in Poland
آؤشوِٹس حراستی کیمپ
آؤشوِٹس کا جدید پولینڈ میں مقام
متناسقات50°02′09″N 19°10′42″E / 50.03583°N 19.17833°E / 50.03583; 19.17833متناسقات: 50°02′09″N 19°10′42″E / 50.03583°N 19.17833°E / 50.03583; 19.17833
دیگر نامBirkenau
مقامآؤشوِٹس، نازی جرمنی
منتظم ازنازیت شوتزشتافل
کمانڈنٹ
اصل استعمالفوجی بیرک
فعالمئی 1940 – جنوری 1945
قیدیبنیادی طور پر یہودی، پولز، رومینی، سوویت جنگی قیدی
ہلاک1.1 ملین (اندازہً)
آزاد ازسوویت یونین، 27 جنوری 1945
قابل ذکر قیدیAdolf Burger، این فرینک، Otto Frank، Viktor Frankl، امری کرٹرز، Maximilian Kolbe، Primo Levi، Irène Némirovsky، Witold Pilecki، Edith Stein، Simone Veil، Rudolf Vrba، ایلائ وائسل، Fritz Löhner-Beda، Else Ury
قابل ذکر کتب
ویب سائٹwww.auschwitz.org
رسمی نامAuschwitz Birkenau, German Nazi Concentration and Extermination Camp (1940–1945)
قسمثقافتی
معیارvi
نامزد1979 (3rd عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی)
حوالہ نمبر31
علاقہیورپ اور شمالی امریکا

آؤشوِٹس حراستی کیمپ ((جرمنی: Konzentrationslager Auschwitz)‏، تلفظ [kɔntsɛntʁaˈtsi̯o:nsˌla:ɡɐ ˈʔaʊʃvɪts] ( سنیے) اور KZ Auschwitz یا KL Auschwitz; انگریزی: Auschwitz concentration camp) دوسری جنگ عظیم کے دوران میں نازی جرمنی کے زیرِ انتظام چلنے والے 40 سے زائد حراستی اور موت کے کیمپوں کا ایک وسیع مُرَکَّب تھا۔ اس حراستی کیمپ میں مرکزی کیمپ آؤشوِٹس(اول) (Oświęcim میں واقع)، جو گیس چیمبرز سے لیس حراستی اور موت کا کیمپ تھا، کیمیکل کمپنی آئی جی فاربن کے لیے ایک مزدور کیمپ، اور درجنوں ذیلی کیمپ شامل تھے۔[1]یہی کیمپ نازیوں کے "یہودی مسئلہ" کے "آخری حل" کے لیے ایک اہم مقام بن گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Auschwitz I, Auschwitz II-Birkenau, Auschwitz III-Monowitz"۔ 70.auschwitz.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2024 

بیرونی روابط[ترمیم]

Auschwitz-Birkenau سفری راہنما منجانب ویکی سفر

  1. Poland puts Auschwitz-Birkenau staff database online، The Guardian, 30 جنوری 2017