آئرین پروین
ظاہری ہیئت
| آئرین پروین | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1940ء (عمر 85–86 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | گلوکارہ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
آئرین پروین (انگریزی: Irene Perveen) ایک پاکستانی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔[1] وہ مسعود رانا اور احمد رشدی کے گائے ہوئے گانوں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ 1983ء سے انگلستان میں مقیم ہیں۔[2][3]
