آرمان گاتیئر (کیمیادان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمائیل جستن آرمان گاتیئر
Emile Justin Armand Gautier
(فرانسیسی میں: Armand Gautier ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Émile Justin Armand Gautier)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 ستمبر 1837ء [2][3][1][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناربون   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جولا‎ئی 1920ء (83 سال)[2][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مونپارناس قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر [5] (213  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جنوری 1911  – 31 دسمبر 1911 
در فرانسیسی اکادمی برائے سائنس  
 
گبریل لیپمین  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مونپلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان ،  حیاتی کیمیا دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

ایمائل جستن آرمان گاتیئر (پیدائش: 23 ستمبر، 1837ء، ناربون میں؛ وفات: 27 جولائی، 1920ء، کانز میں) ایک فرانسیسی بایو کیمسٹ اور غذائی ماہر تھے۔

کیمسٹری[ترمیم]

انھوں نے یونیورسٹی آف مونٹپیلیئر میں طب اور سائنس کی تعلیم حاصل کی، جہاں سنہ 1858ء سے انھوں نے کیمسٹری کے ایک پریپریٹر کے طور پر کام کیا۔ سنہ 1862ء میں انھوں نے پیرس میں طبی ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور کئی سالوں تک کیمیا دان چارلس-اڈولف ورٹز کے ماتحت اسسٹنٹ کے طور پر کام کیا۔ سن 1869 میں وہ ساربون میں ہنری اینٹینے ساں۔کلیرے ڈیویلے کی لیبارٹری میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بن گئے، پھر سنہ 1875ء سے 1884ء تک، انھوں نے کیمیکل بیالوجی کی لیبارٹری میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ سنہ 1884ء میں وہ پیرس میں فیکلٹی آف میڈیسن میں نامیاتی کیمسٹری کے پروفیسر کے طور پر ورٹز کے بعد کامیاب ہوئے۔[8] سنہ 1889ء میں وہ اکیڈمی ڈیس سائنسز کے رکن بنے اور سنہ 1911ء میں اس کے صدر منتخب ہوئے۔[9] اسے کاربیلامینز (1866ء) کی دریافت اور ٹومینیس ptomaines کی ان کی ابتدائی تحقیقات کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ آرسینیکل مرکبات کے ساتھ ان کا کام جدید آرسینک تھراپی کی ترقی کے لیے اہم تھا۔[10]

غذایات[ترمیم]

گارتیئر غذائیت کے ایک محقق تھے۔ وہ  فرانسیسی سائنسی انجمن برائے   انسانی غذا کے صحیح استعمال اور صحت و صفائی (Société Scientifique d'Hygiène Alimentaire et d'Alimentation rationnelle de l'homme) کے صدر تھے۔[11] گاتیئر کو "فرانس میں غذائی اصلاحات کے سرکردہ حامی" کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب عنوان : Sciences de la vie et la terre — جلد: 3 — ISBN 978-2-908866-50-6
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124594113 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Léonore ID: http://www.culture.gouv.fr/public/mistral/leonore_fr?ACTION=CHERCHER&FIELD_1=COTE&VALUE_1=LH//1095/13 — بنام: Emile Justin Armand Gautier — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Armand Emile Justin Gautier — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=6619
  5. https://www.academie-sciences.fr/archivage_site/academie/membre/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2022
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124594113 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=3364
  8. Gautier, Émile Justin Armand Sociétés savantes de France
  9. Gautier, Émile Justin Armand Sociétés savantes de France
  10. Torchbearers of Chemistry: Portraits and Brief Biographies of Scientists by Henry Monmouth Smith
  11. Ulrike Thoms (2017)۔ Of Carnivores and Conquerors. In Elizabeth Neswald, David F. Smith, Ulrike Thoms. Setting Nutritional Standards: Theory, Policies, Practices: French Nutritional Debates in the Age of Empire, 1890-1914.۔ University of Rochester Press۔ صفحہ: 77–84۔ ISBN 978-1-58046-576-2 
  12. Diet and Dietetics" (PDF). Nature. 1920 (74): 380. 1906. Bibcode:1906Natur..74R.380.. doi:10.1038/074380c0. S2CID 3988308.