آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1997ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1997 ایشز سیریز
تاریخ5 جون 1997 - 25 اگست 1997
مقامانگلستان کا پرچم انگلینڈ
نتیجہآسٹریلیا نے چھ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 3-2 سے جیت لی
سیریز کا بہترین کھلاڑیگلین میک گراتھ (آسٹریلیا) اور گراہم تھورپ (انگلینڈ)
ٹیمیں
 انگلستان  آسٹریلیا
کپتان
مائیک ایتھرٹن مارک ٹیلر
زیادہ رن
گراہم تھورپ (453)
ناصر حسین (431)
ایلک سٹیورٹ (268)
میتھیو ایلیٹ (556)
اسٹیو واہ (390)
گریگ بلیویٹ (381)
زیادہ وکٹیں
اینڈریو کیڈک (24)
ڈین ہیڈلی (16)
ڈیرن گف (16)
گلین میک گراتھ (36)
شین وارن (24)
جیسن گلیسپی (16)

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 6میچوں کی ایشز ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے 1997ء کے سیزن میں انگلینڈ کا دورہ کیا۔ مارک ٹیلر کی قیادت میں آسٹریلیا نے شین وارن ، گلین میک گرا اور جیسن گلیسپی کی فیصلہ کن باؤلنگ کا ساتھ دیتے ہوئے میتھیو ایلیٹ کی مضبوط بیٹنگ پرفارمنس سے سیریز 3-2 سے جیت لی۔[1]

یہ 1987 اور 2005 کے درمیان واحد ایشز سیریز تھی جس میں انگلینڈ نے ایک میچ جیتا تھا اس سے قبل آسٹریلیا پہلے ہی سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کر چکا تھا۔

ایک روزہ بین الاقوامی میچز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

22 مئی 1997ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
170/8 (50 اوورز)
ب
 انگلستان
175/4 (40.1 اوورز)
مائیکل بیون 30 (56)
مارک ایلہم 2/21 (8 اوورز)
انگلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز
امپائر: رے جولین اور پیٹرولی
بہترین کھلاڑی: ایڈم ہولیویکے (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسراایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

24 مئی 1997ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
249/6 (50 اوورز)
ب
 انگلستان
253/4 (48.2 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 113* (149)
شین وارن 1/39 (10 اوورز)
انگلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: جان ہیمپشائر اور ڈیوڈ شیپرڈ
بہترین کھلاڑی: مائیک ایتھرٹن (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایشلے گائلز (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسراایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

25 مئی 1997ء
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
269 (49.2 اوورز)
ب
 انگلستان
270/4 (49 اوورز)
مارک واہ 95 (96)
ڈیرن گف 5/44 (10 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 79 (106)
مارک واہ 1/28 (6 اوورز)
انگلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: مروین کچن اور جارج شارپ
بہترین کھلاڑی: ڈیرن گف (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بین ہولیویکے (انگلینڈ) اور میتھیو ایلیٹ (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

5–8 جون
سکور کارڈ
ب
118 (31.5 اوورز)
شین وارن 47 (46)
اینڈریوکیڈک 5/50 [11.5]
478/9 ڈکلیئر (138.4 اوورز)
ناصر حسین 207 (337)
مائیکل کاسپرووکز 4/113 [39]
477 (144.4 اوورز)
مارک ٹیلر 129 (296)
ڈیرن گف 3/123 [35]
119/1 (21.3 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 57 (87)
مائیکل کاسپرووکز 1/42 [7]
انگلینڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن, برمنگھم
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور پیٹرولی (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ناصر حسین (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مارک بچر (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

19–23 جون
سکور کارڈ
ب
77 (42.3 اوورز)
گراہم تھورپ 21 (49)
گلین میک گراتھ 8/38 [20.3]
213/7 ڈکلیئر (61 اوورز)
میتھیو ایلیٹ 112 (180)
اینڈریوکیڈک 4/71 [22]
266/4 ڈکلیئر (79 اوورز)
مارک بچر 87 (210)
شین وارن 2/47 [19]
میچ ڈرا
لارڈز, لندن
امپائر: ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: گلین میک گراتھ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے 21 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

3–7 جولائی
سکور کارڈ
ب
235 (77.3 اوورز)
اسٹیو واہ 108 (174)
ڈین ہیڈلی 4/72 [27.3]
162 (84.4 اوورز)
مارک بچر 51 (140)
شین وارن 6/48 [30]
395/8 ڈکلیئر (122 اوورز)
اسٹیو واہ 116 (271)
ڈین ہیڈلی 4/104 (29)
200 (73.4 اوورز)
جان کرولی 83 (151)
گلین میک گراتھ 4/46 [21]
آسٹریلیا 268 رنز سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر
امپائر: جارج شارپ (انگلینڈ) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اسٹیو واہ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ڈین ہیڈلی (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

چوتھا ٹیسٹ[ترمیم]

24–28 جولائی
سکور کارڈ
ب
172 (59.4 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 41 (143)
جیسن گلیسپی 7/37 [13.4]
501/9 ڈکلیئر (123 اوورز)
میتھیو ایلیٹ 199 (351)
ڈیرن گف 5/149 [36]
268 (91.1 اوورز)
ناصر حسین 105 (181)
پال ریفل 5/80 [21.1]
آسٹریلیا ایک اننگز اور 61 رنز سے جیت گیا۔
ہیڈنگلے, لیڈز
امپائر: مروین کچن (انگلینڈ) اور سیرل مچلے (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: جیسن گلیسپی (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے پہلے دن کا کھیل 36 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
  • اینڈریو مائیکل اسمتھ (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹیسٹ[ترمیم]

7–10 اگست 1997ء
سکور کارڈ
ب
427 (121.5 اوورز)
مارک ٹیلر 76 (155)
ڈین ہیڈلی 4/87 [30.5]
313 (93.5 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 87 (107)
گلین میک گراتھ 4/71 [29.5]
336 (98.5 اوورز)
ایان ہیلی 63 (78)
اینڈریوکیڈک 3/85 [20]
186 (48.5 اوورز)
گراہم تھورپ 82 (92)
گلین میک گراتھ 3/36 [13.5]
آسٹریلیا 264 رنز سے جیت گیا۔
ٹرینٹ برج, ناٹنگھم
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایان ہیلی (آسٹریلیا)

چھٹا ٹیسٹ[ترمیم]

21–23 اگست 1997ء
سکور کارڈ
ب
180 (56.4 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 36 (73)
گلین میک گراتھ 7/76 [21]
220 (79.3 اوورز)
گریگ بلیویٹ 47 (132)
فل ٹفنیل 7/66 [34.3]
163 (66.5 اوورز)
گراہم تھورپ 62 (115)
مائیکل کاسپرووکز 7/36 [15.5]
104 (32.1 اوورز)
رکی پونٹنگ 20 (35)
اینڈریوکیڈک 5/42 [12]
انگلینڈ 19 رنز سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: لائیڈ بارکر (ویسٹ انڈیز) اور پیٹرولی (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: فل ٹفنیل (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شان ینگ (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. John Etheridge (1998)۔ "England v Australia - 1st Test"۔ Wisden۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2009