آکونیٹوم ناپيللوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

آکونیٹوم ناپيللوس

Aconitum napellus 008.JPG
آکونیٹوم ناپيللوس

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع[2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Ranunculales
خاندان: Ranunculaceae
سائنسی نام
Aconitum napellus[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آکونیٹوم ناپيللوس (Aconitum napellus) ایک زہریلا اور طبی پودا ہے جس کی کاشت ایشیا اور يورپ میں کوہستان ميں ہوتی ہے۔

صفات[ترمیم]

آکونیٹوم ناپيللوس خاندان Ranunculaceae اور جنس Aconitum سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبایی 150 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ یہ پودا جون سے اگست تک کھلتا ہے۔ آکونیٹوم ناپيللوس بہت سے طبیعی مواد akonitin، napellin, lykoktonin, mesakonitin، hypoakonitin پر مشتمل ہے۔ اس طبیعی مواد سے آکونيټين سب سے زہردار اور خطرناک مادہ ہے جس کی جان لیوا خوراک بالغ کے لیے 3 میلیگرام سے 5 میلیگرام تک ہوتی ہے۔

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: 165155 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولا‎ئی 2020 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2020.2
  2. ^ ا ب پ BHL Page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358551 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 532
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Aconitum napellus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2020ء.