ابن حصدائی
Jump to navigation
Jump to search
کام جاری
ابن حصدائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1050 سرقسطہ |
وفات | سنہ 1093 (42–43 سال) قاہرہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
ترمیم ![]() |
ابن حصدائی (پیدائش: 1050ء— وفات: 1093ء کے بعد) گیارہویں صدی عیسوی کا شاعر، فلسفی، ریاضی دان، ماہر طبیعیات تھا جو طائفہ سرقسطہ، اسپین سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ مذہباً یہودی تھا بعد ازاں وہ مسلمان ہو گیا۔
وفات[ترمیم]
ابن حصدائی کی وفات غالباً 1093ء کے بعد کسی سال میں ہوئی۔