ابو علی سندھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو علی سندھی سندھ سے تعلق رکھنے والے عربی زبان کے ممتاز شاعر اور صوفی بزرگ تھے جن کی عربی شاعری کے معترف اہلِ عرب بھی تھے شیخ بایزید بسطامی کے حالات زندگی سے پتا چلتا ہے کہ ابو علی شیخ کے استاد تھے، مولانا جامی نے اپنی کتاب نفحات الانس میں شرح شطحیات روز بھا بقلی کے حوالے سے لکھا ہے :

بایزید گوید من از ابو علی علم فنا و توحید آموختم وابو علی از من الحمد و قل ھواللہ احد۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آب کوثر (باب: سندھ کے مذہبی حالات) از شیخ محمد اکرام، ادارۂ ثقافت اسلامیہ لاہور