اخلاق احمد دہلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اخلاق احمد دہلوی
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1919  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
دہلی،  برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 مارچ 1992 (73 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لاہور،  پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  نشر کار،  خاکہ نگاری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان اردو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت ریڈیو پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

اخلاق احمد دہلوی (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء - وفات: 20 مارچ، 1992ء) اردو زبان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

اخلاق احمد دہلوی 12 جنوری، 1919ء کو کوچۂ چیلاں، دہلی میں پیدا ہوئے[1][2][3]۔ تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے اور انہوں نے لاہور میں سکونت اختیار کی، ریڈیو پاکستان سے وابستہ ہو گئے۔ ان کا شمار ریڈیو کے چند اہم براڈکاسٹروں میں ہوتا ہے۔ ان کے خاکوں کے تین مجموعے اور بیان اپنا، پھر وہی بیان اپنا اور میرا بیان کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔ جبکہ ان کی خود نوشت سوانح عمری یادوں کا سفرکے نام سے شائع ہوئی۔[2]

تصانیف[ترمیم]

  • اور بیان اپنا (خاکے)
  • پھر وہی بیان اپنا (خاکے)
  • میرا بیان (خاکے)
  • یادوں کا سفر (خود نوشت سوانح عمری)

وفات[ترمیم]

اخلاق احمد دہلوی 20 مارچ، 1992ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اخلاق احمد دہلوی، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان
  2. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 701
  3. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، اردو سائنس بورڈ لاہور، 2006ء، ص 118