ادیتی سنگھ (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ادیتی سنگھ (اداکارہ)
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1998 (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ادیتی سنگھ (انگریزی: Aditi Singh) (ولادت: 25 جون 1998ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے 2016ء میں فلم گپنتھا پریما سے تیلگو فلم میں قدم رکھا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ادیتی سنگھ دہلی میں شریدھا سنگھ اور جینندر پرتاپ سنگھ (سابق بالی وڈ اداکار جنھوں نے دیاوان، کوہرم، دیوانہ مجھ سا نہیں اور دیگر بہت سی فلموں میں کام کیا ہے) کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش ممبئی میں ہوئی تھی جہاں سے انہوں نے اسکول کی تعلیم، جمنا بائی نرسی اسکول جوہو سے کی اور مزید تعلیم میٹھی بائی کالج آف آرٹس سے کی۔ ادیتی، اداکار ادتیہ پنچولی کی بھانجی ہیں۔[1] ان کا خاندان کا تعلق راجستھان سے ہے۔[2]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

ادیتی سنگھ پاکستانی فلم وجود میں نظر آئیں۔ اور فی الحال ایک اور پاکستانی فلم چھا جا رے میں کام کر رہیں ہیں۔[3]

فلمو گرافی[ترمیم]

سال فلم کردار زبان نوٹ
2016ء گپنتھا پریما[4] سنڈی تیلگو
2017ء نینو کڈنیپ ایانو مرندا تیلگو
2018ء وجود[5][6][7] جیسکا اردو پاکستانی فلم

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aditi Singh On Crossing over from Tollywood", جولائی 1, 2018. Good Times.
  2. Web Desk (6 November 2018), "Aditi Singh: Roaming in Karachi feels like taking a walk in Mumbai" آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ tnst.thenews.com.pk [Error: unknown archive URL], The News International. Retrieved 10 November 2018.
  3. "First Teaser of Aditi Singh's Dance Number From "Chaa Jaa Re" is Out". PakistaniCinema.net (بزبان انگریزی). 2019-01-02. اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2019. 
  4. "Guppedantha Prema Telugu Movie Review". 123telugu.com. 
  5. Moini، Muna (7 فروری 2017). "5 Reasons We're Excited For Javed Sheikh's Movie 'Wajood'". 
  6. "Celebrities at the Launch of Javed Shiekh upcoming Movie Wajood". 
  7. Munshi، Momin Ali (6 فروری 2017). "Danish Taimoor talks to us about his upcoming film 'Wajood'".