اذلان شاہ اسٹیڈیم
Appearance
اذلان شاہ اسٹیڈیم | |
اذلان شاہ اسٹیڈیم | |
مقام | ایپو, پیراک, ملائیشیا |
---|---|
متناسقات | 4°36′27″N 101°6′0″E / 4.60750°N 101.10000°E |
گنجائش | 10,000 |
تعمیر | |
تعمیر | 1984 |

اذلان شاہ اسٹیڈیم (Azlan Shah Stadium) ایپو، پیراک، ملائیشیا میں ایک فیلڈ ہاکی کا اسٹیڈیم ہے۔ یہ سلطان اذلان شاہ کپ کا مستقل مقام ہے۔[1] اس کا نام ملائیشیا کے نویں بادشاہ سلطان اذلان شاہ پر رکھا گیا ہے، جو ہاکی کے شوقین ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hockey Hub of Asia"۔ August 01, 2012۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-10
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=
(معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر اذلان شاہ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اذلان شاہ کپ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ azlanshahcup.com (Error: unknown archive URL)