ارمان ملک
Jump to navigation
Jump to search
ارمان ملک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جولائی 1995 (27 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | فلمی، پاپ موسیقی، پاپ راک |
آلہ موسیقی | صوت |
پیشہ | گلو کار، ریکارڈنگ آرٹسٹ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ارمان ملک (پیدائش 22 جولائی 1995) ایک بھارتی پلے بیک گلوکار اور اداکار ہیں۔ [1] [2] وہ سا رے گا ما لِل چیمپز میں فائنلسٹ رہے ہیں۔ وہ ہندوستانی گلوکار امال ملک کا بھائی اور ہندوستانی موسیقار اور گلوکار انو ملک کا بھتیجا ہے۔