ارم خالد (سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارم خالد (سیاستدان)
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارم خالد ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

انھوں نے سینٹ جوزف کالج برائے خواتین، کراچی سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

ارم خالد 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2] جولائی 2016 میں، انھیں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا اور انھیں خواتین کی ترقی پر معاون خصوصی مقرر کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 06 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018