اریبہ حبیب
اریبہ حبیب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مئی 1993ء (31 سال) کراچی |
رہائش | کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، ادکارہ ، پرفارمر |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
اریبہ حبیب ایک پاکستانی ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ اریبہ نے اداکاری کا آغاز 2018ء کے سیریل کوئی چاند رکھ میں منفی کردار سے شروع کیا۔ [1] اس کے بعد قدم قدم عشق میں چاند، جانباز میں تانیہ اور جلن میں میشا کا کردار ادا کیا۔ [2]
اداکاری
[ترمیم]اربیہ کو ماڈل فریحہ الطاف نے پاکستانی فیشن انڈسٹری میں تعارف کرایا تھا۔ وہ بین الاقوامی اور مقامی برانڈ کے متعدد ٹی وی اشتہاروں میں نمودار ہوئی ہیں اور متعدد ڈیزائنر کے لے ریمپ پر واک کرتی ہیں۔ [3] 2018ء میں انھوں نے ایاز خان اور عمران عباس کے مقابل کوئی چند رکھ کے ساتھ اداکاری کا آغاز کیا اور اس کے بعد سے کئی ٹیلی ویژن سیریل میں نمایاں کرداروں میں دکھائی گئیں جس میں قدم قدم عشق میں اظفر رحمان کے ساتھ، <i id="mwKQ">جانباز میں</i> دانش تیمور کے ساتھ اور جلن میں عماد عرفانی کے ساتھ۔ [4] [5] اس نے اپنا یوٹیوب چینل 2019ء میں شروع کیا تھا۔ [6]
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | ڈائریکٹر | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2018 | کوئی چاند رخ | نشال نیازی | سراج الحق | [7] |
2018 | قدم قد عشق | چاند | کاشف سلیم | [8] |
2019 | جنباز | تانیہ | عامر یوسف | [9] |
2020 | جلن | میشا | عبیس رضا | [10] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "TV has nothing but negative roles to offer: Areeba Habib"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-06-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018
- ↑ Sadiq Saleem۔ "I was always inclined to take up acting."۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018
- ↑ "Style Anatomy: Areeba Habib"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018
- ↑ Images Staff (2018-04-14)۔ "Areeba Habib apologises to Zara Noor Abbas for mocking her runway walk"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2018
- ↑ "On the pathway to glory"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2015-07-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018
- ↑ Irfan Ul Haq (2019-04-17)۔ "Model Areeba Habib is starting her own YouTube channel"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2020
- ↑ Irfan Ul Haq (2018-03-08)۔ "Model Areeba Habib is all set for her TV debut with Imran Abbas"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018
- ↑ Irfan Ul Haq (2018-11-09)۔ "Areeba Habib and Azfar Rehman will play university students in their upcoming drama"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018
- ↑ "Toss up: Areeba Habib"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 2017-01-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018
- ↑ "Minal Khan wants to bring versatility to her work with 'Jalan'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2020-06-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2020