استاد ولایت حسین خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استاد ولایت حسین خان
(بنگالی میں: বিলায়েত খাঁ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Vilayat Khan 2014 stampsheet of India cr.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 اگست 1928[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غوری پور، بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مارچ 2004 (76 سال)[2][3][4][5][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی ستار  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولایت خان کی پیدائش بنگلہ دیش میں ہوئی تھی ان کے والد استاد عنایت خان بھی مشہور ستار نواز تھے۔ انہوں نے پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ چھ برس کی عمر میں کیا اور اس کے دو سال بعد اپنی پہلی ریکارڈنگ کی۔ استاد ولایت خان بھارتی کلاسیکی موسیقی کے بانیوں میں سے تھے اور ان کا شمار ستار نوازوں کی اس صف میں ہوتا تھا جو اول اول ہندوستانی موسیقی کو بیرون ممالک میں لیکر گئے۔ انہوں نے امریکا میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم بھی دی۔لائیو شوز اور ریکارڈنگ کے علاوہ انہوں نے ممتاز فلمساز ستیہ جیت رے اور اسمائیل مرچنٹ کی فلموں کی موسیقی بھی ترتیب دی۔ان کی رہائش بھارت اور امریکا میں رہی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بنام: Vilayat Khan — Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/91852
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/129020060  — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13842797d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6969x6z — بنام: Vilayat Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Ustad Vilayat Khan — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4c0add51fe88445389194573ce96c8f8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ربط : https://d-nb.info/gnd/129020060  — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2015 — اجازت نامہ: CC0
  7. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/9c467fd6-886b-4683-a6e8-bba5b4fd663d — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2021