اسلام مس ریپریذنٹڈ بئی مسلمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلام مس ریپریذنٹڈ بئی مسلمز
مصنفرحمت کریم بیگ
موضوعتاریخ اسلام، دین، اسلام
صنفکتب نگاری

اسلام مس ریپریذنٹڈ بئی مسلمز (انگریزی: Islam Misrepresented by Muslims) نوجوان محقق، ماہرتعلیم اور دانشور پروفیسر رحمت کریم بیگ کی اسلام کے بارے میں انگریزی کتاب ہے۔ اس سے قبل بھی مصنف کی چار کتابیں شایع ہو چکی ہیں - رحمت کریم بیگ گورنمنٹ ڈگری کالج بونی ضلع چترال میں پروفیسر ہیں اور چترال کے انگریزی لکھاریوں میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔

دیگر کتابیں[ترمیم]