اسماعیل صابری یعقوب
Jump to navigation
Jump to search
اسماعیل صابری یعقوب (انگریزی: Ismail Sabri Yaakob) (ولادت: 18 جنوری 1960ء) ایک ملائشیائی سیاست دان ہیں جن کو 21 اگست 2021ء کو ملائیشیا کا 9 واں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔[1][2] انہوں نے جولائی 2021ء سے اگست 2021ء تک 13 ویں نائب وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ اسماعیل نے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کے دور میں مارچ 2020ء سے اگست 2021ء تک وزیر دفاع کے طور پر خدمات انجام دیں۔ مارچ 2004ء سے ملائیشیا کے رکن پارلیمنٹ (ایم پی) ہیں۔ اسماعیل ملائیشیا کے سب سے کم وقت تک نائب وزیر اعظم رہے جنہوں نے صرف 40 دن تک خدمات انجام دیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ismail Sabri appointed 9th prime minister". Malaysiakini (بزبان انگریزی). 20 اگست 2021. اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2021.
- ↑ admin01 (21 اگست 2021). "Ismail Sabri Yaakob appointed as new Prime Minister of Malaysia". ByScoop (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2021.