اشون مشرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اشون مشرن ایک ہندوستانی اداکار ہیں، یہ دہلی یونیورسٹی میں پڑھے اور بعد میں لندن کے ایک اسکول سے اداکاری کی تعلیم لی، جس کے بعد وہ کئی سیریل اور فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ اشون بہت فلموں کے ہندی ورژن میں ڈبنگ بھی کرچکے ہیں۔

اہم فلمیں[ترمیم]

  • یہ میرا انڈیا (2008) - امرجیت سنگھ
  • کمبخت عشق (2009) - پرميت
  • کوئک گن مورگن (2009) - ڈاکٹرڈوجوگو
  • لگے رہو منا بھائی (2006) - ہری دیسائی

ڈراما سیریل[ترمیم]

  • پیٹرسن ہل (2015) - پیٹرسن
  • اتنا کرو نا مجھے پیار (2015) - کرن کپور
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔