اطہر محمود (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اطہر محمود
ذاتی معلومات
پیدائش (1999-06-25) 25 جون 1999 (عمر 24 برس)
سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاتحسن علی (کزن)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017–18پاکستان ٹیلی ویژن
2021- تاحالناردرنز (اسکواڈ نمبر. 98)
ماخذ: Cricinfo، 4 اکتوبر 2017ء

اطہر محمود (پیدائش: 25 جون 1999ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ [1] انھوں نے [2] اکتوبر 2017ء کو 2017-18 قائد اعظم ٹرافی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے اپنے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ اس نے 28 دسمبر 2017ء کو 2017-18 ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ میں پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3] جنوری 2021ء میں اسے 2020-21 پاکستان کپ کے لیے ناردرن سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 11 اکتوبر 2021ء کو ناردرن کے لیے 2021–22 نیشنل ٹی 20 کپ میں کیا۔ [6] دسمبر 2021ء میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2022ء پاکستان سپر لیگ کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد ان پر دستخط کیے تھے۔ [7] وہ فاسٹ بولر حسن علی کے کزن ہیں۔ [8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Athar Mahmood"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2017 
  2. "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Karachi, Oct 3-6 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2017 
  3. "Departmental One Day Cup at Karachi, Dec 28 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2017 
  4. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  5. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  6. "30th Match (N), Lahore, Oct 11 2021, National T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2021 
  7. "Franchises finalise squad for HBL PSL 2022"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2021 
  8. Abdullah Ansari (26 January 2022)۔ "20 emerging players are part of the PSL franchises' squads for PSL 7, and they look to impress on the big stage."۔ Grassroots Cricket۔ 25 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2022۔ The 22-year-old hails from Sialkot and is also a cousin of Hasan Ali.