الاربعین فی امراض الباطنةوعلاجھا
مصنف | ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی |
---|---|
اصل عنوان | باطنی امراض اور ان کا علاج |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سلسلہ | الاربعین |
موضوع | تصوف |
صنف | باطنی امراض کا علاج |
اشاعت | مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد |
تاریخ اشاعت | اکتوبر 2021ءربیع الاول 1443ھ |
الاربعین فی الاعمال الباطنۃ وعلاجھا ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی کی الاربعین سلسلہ کی باطنی امراض اور ان کا علاج کے عنوان سے اردو تصنیف ہے۔
تفصیل
[ترمیم]ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی نے’’ الاربعین فی الاعمال الباطنۃ وعلاجھا‘‘ میں سالکین متوسلین و محبین کی رہنمائی کے لیے باطنی امراض اور ان کے علاج کے متعلق احادیث مبارکہ کے ساتھ ساتھ باطنی امراض سے متعلقہ موضوعات قرآن و حدیث اور فقہ کے مستند حوالہ جات کے ساتھ جدید طرز تحریرمیں کتابی صورت میں شائع کیا۔ آپ نے اپنی اس کتاب میں باطنی بیماریوں اوران کے علاج سے متعلقہ اکثراہم مسائل بہت تفصیل سے بیان کیے الغرض یہ پوری کتاب اعمال باطنی کے علاج کے متعلق اُمور کو سمجھنے میں نہایت رہنما کتاب ہے۔ یہ کتاب دس ابواب اور چند ذیلی عنوات پر مشتمل ہے
عنوانات
[ترمیم]چند عنوانات مندرجہ ذیل ہیں
- حرص کے اثرات
- بخل کے اثرات اور علاج
- سستی اور کاہلی کی وجوہات اثرات اور علاج
- امکانی قربانی کے اثرات و علاج
- سنگ دلی کے اثرات اور علاج
- شکم پروری کے اثرات کا علاج
- جنس پرستی کی وجوہات اور علاج
- بے مروتی کے اثرات و علاج
- خیانت کی وجوہات و اسباب اور علاج
- امراض باطنہ کا علاج
- معالج امراض باطنہ (نسبت استاذ، رہبر، مرشد کامل)
- امراض باطنہ کی دوا
- مرشدین کاملین کی نسبت اور صحبت
- صحبت مرشد کامل میں ذکر الہی کا حصول
- امراض باطنہ کے علاج میں احتیاط
کتاب کے مشتملات
[ترمیم]اس کتاب میں برے اعمال کے بڑے بڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ تقریباً 137 صفحات پر مشتمل ہے اور 2021ء میں طبع ہوئی[1]
دیگر تصنیفات
[ترمیم]آپ کی تصنیفات میں الاربعین کے عنوان سے ایک سلسلہ جاری ہے جس میں مندرجہ ذیل کتابیں زیور طبع سے آراستہ ہو کر عوام بالخصوص سالکین سلسلہ سیفیہ میں مقبول ہیں
- الاربعین فی صفة صلاۃ النبی ﷺ
- الاربعین فی ختم النبوۃبمحمد ﷺ
- دن کا معمول بمطابق فرمان رسول ﷺ
- الاربعین فی التوبۃ والاستغفار
- الاربعين في الوجدوالحال
- الاربعین فی اسلوب الادب للوالدین
- الاربعین فی معرفةالنفس و تزکیتھا
- الاربعین فی احکام الصلوۃ
- الاربعین فی الصوم
- الاربعین فی الاعتکاف
- الاربعین فی احکام الصلوۃ بالجماعة
- الاربعین فی احتیاج المرشدالکامل لحصول الاخلاص فی الطاعة
- الاربعین فی آفات اللسان وعلاجھا
- الاربعین فی الاحکام اللباس والحجاب
- الاربعین فی فضل الذکر والتقرب الی اللہ تعالیٰ
- الاربعین فی امراض الطبیعةوالوقایة منھا
- الاربعین فی المعاصی واجتنابھا
- الاربعین فی الاعمال السیئةو تجتنبھا
- الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الاول
- الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الثانی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الاربعین فی الاعمال الباطنۃ وعلاجھا، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد