السیف الصارم (ماہنامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
'
مدیرمحمد سرفراز محمدی سیفی
شعبہتصوف اسلام
دورانیہماہانہ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زباناردو

السیف الصارم سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ سیفیہ کا ایک نمائندہ ماہنامہ ہے جو پچھلے 23 سال (1998ء)سے باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے یہ آخوند زادہ سیف الرحمن مبارک بانی سلسلہ سیفیہ کے نام سے منسوب ہے سیف کے معنی تلوار، تیغ اور شمشیرکے ہیں جبکہ صارم کے معنی شمشیر براں یا دو دھاری تلوار ہے دو دھاری سے مراد شریعت و طریقت کی درستی کے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ویب سائٹآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ saifussarim.com [Error: unknown archive URL]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی". 18 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2014.