الشفا ہسپتال

متناسقات: 31°31′27″N 34°26′39″E / 31.52417°N 34.44417°E / 31.52417; 34.44417
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الشفا ہسپتال
Al-Shifa Hospital
11 اکتوبر 2023 کو ایمرجنسی وارڈ
جغرافیہ
مقامغزہ شہر، Gaza Governorate، Palestinian territories
متناسقات31°31′27″N 34°26′39″E / 31.52417°N 34.44417°E / 31.52417; 34.44417
تنظیم
دیکھ بھال نظاماندرونی طب، سرجری، اطفال، امراض چشم، پرسوتی، امراض نسواں
ہسپتال کی قسمTreatment
تاریخ
قیام1920s

الشفا ہسپتال (انگریزی: Al-Shifa Hospital) (عربی: مستشفى الشفاء Mustašfā š-Šifāʾ [musˈtaʃ.fa‿ʃ.ʃiˈfaːʔ]) غزہ پٹی کا سب سے بڑا میڈیکل کمپلیکس اور مرکزی ہسپتال ہے، جو غزہ شہر میں شمالی [[رمال] کے محلے میں واقع ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Al-Shifa Hospital and Israel's Gaza Siege آرکائیو شدہ 21 اکتوبر 2009 بذریعہ وے بیک مشین Defence for Children International Palestine Section. 16 July 2006.