الفاظ ہند (ماہنامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الفاظ ہند
ALFAAZEHIND.jpg
سرورق رسالہ الفاظ ہند
مدیر ریحان کوثر
قسم بچوں کا ماہنامہ
دورانیہ ماہانہ
ناشر ریاض امروہی
پہلا شمارہ فروری 2014
ادارہ الفاظ ہند پبلی کیشنز
ملک Flag of India.svg بھارت
زبان اردو

الفاظ ہند کامٹی بھارت سے شائع ہونے والا بچوں کا اردو ماہنامہ ہے۔ اس کے مدیر ریحان کوثر اور نائب مدیر ریاض احمد امروہی ہیں۔ ریحان کوثر محمد شمیم پیشہ سے پرنسپل ہیں اور ربانی آئی ٹی آئی و جونیئر کامٹی میں بخوبی اپنے کام انجام دے رہے ہیں ودربھ مائنارٹی ملٹی پرپس رورل ڈیولپمنٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کامٹی ضلع ناگپور کے موجودہ سیکرٹری بھی ہیں اور یہ رسالہ بھی اسی سوسائٹی کے زیر اہتمام اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔

یہ رسالہ اپنی تہج اور شناخت کے اعتبار سے منفرد بھی ہے اور دلچسپ بھی! اس کے مشمولات عمومی طور پر سبھی عمر کے افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں۔

اداراتی ٹیم[ترمیم]

  • مدیر: ریحان کوثر
  • نائب مدیر : ریاض احمد امروہی
  • معاونین : سید مقصود، شمیم اختر، اانوار الحق پٹیل

مجلس مشاورت[ترمیم]

مستقل سلسلے[ترمیم]

اداریہ[ترمیم]

الصراط المستقیم[ترمیم]

محسن ِ انسانیت[ترمیم]

آئینہ[ترمیم]

گھر آنگن[ترمیم]

شخصیت[ترمیم]

سنہری حلقہ[ترمیم]

کہکشاں[ترمیم]

ینگستان[ترمیم]

میدان[ترمیم]

ایک شاعر ایک صفحہ[ترمیم]

جی کے[ترمیم]

سرگرمیاں[ترمیم]

ان باکس[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویب سائٹ