ایمپیڈوکلیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(امپی دوکلیز سے رجوع مکرر)
ایمپیڈوکلیز
(قدیم یونانی میں: Ἐμπεδοκλῆς ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 494 ق مء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 434 ق مء[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوہ ایٹنا[3]،  موریہ[4][3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ اناکسا غورث[5]،  بارامانیاس[5][6]،  ہیراکلیطس[5]،  فیثاغورث  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب،  فلسفی[7]،  مصنف[8]،  شاعر،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ،  طب  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں عناصر  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر فیثاغورث[5]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک فلسفۂ ما قبل سقراط  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یونانی فلسفی جس نے “ثبات ہستی “ کے قدیم عقیدے کو ہراکلیتس کے تجربہ تغیر اور حرکت سے ملانے کی کوشش کی۔ اس کے نقطہ نظر کے مطابق کائنات کے چار بنیادی عناصر ہیں۔ خاک، پانی، ہوا اور آگ انھیں عناصر کے ملنے سے تمام چیزیں بنی ہیں۔ محبت اور نفرت دو حرکی اصول ہیں، جن پر ان تمام اجزا کا باہمی ملاپ ہوا ہے۔ یہی دو حرکی اصول خیر اور شر کو جنم دیتے ہیں۔

  1. عنوان : Histoire de la philosophie — جلد: 1 — صفحہ: 59
  2. ^ ا ب https://books.google.cat/books?id=4qtSF3BUbjAC&pg=PA6 — صفحہ: 6
  3. ^ ا ب https://books.google.cat/books?id=4qtSF3BUbjAC&pg=PA17 — صفحہ: 17
  4. https://gallica.bnf.fr/ark:/12148/bpt6k34006100 — صفحہ: 187
  5. ^ ا ب عنوان : Empedocles
  6. Stanford Encyclopedia of Philosophy — ناشر: جامعہ سٹنفورڈ
  7. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500212584 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 8 جولا‎ئی 2016
  8. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/50996067