اناستاسیا
ظاہری ہیئت
| مقدسہ اناستاسیا | |
|---|---|
مقدسہ اناستاسیا | |
| شہید | |
| پیدائش | دوسری صدی روم |
| وفات | 25 دسمبر 304ء سرمیوم، سربیا |
| مزار | زدار، کرویئشا |
| تہوار | 22 دسمبر (راسخ الاعتقاد کلیسیا) 25 دسمبر (کاتھولک کلیسیا) |
مقدسہ اناستاسیا (وفات: 25 دسمبر 304ء) مسیحیت میں ایک مقدسہ اور شہید تسلیم کی گئی ہیں۔
| ویکی ذخائر پر اناستاسیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |