مندرجات کا رخ کریں

انترا مالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انترا مالی
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1979-07-01) 1 جولائی 1979ء (46 سال)
ممبئی، بھارت
قومیت بھارتی
شریک حیات چے کورین (2009ء – تاحال)
خاندان جگدیش مالی (والد)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انترا مالی (ہندی: अंतरा माळी) (ولادت: 1 جولائی 1979ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ،ہدایت کار اور منظر نویس ہیں، جو بنیادی طور پر بالی وڈ فلموں میں کام کرتی ہیں اور ایک ملیالم اور ایک تلگو فلم میں بھی کام کرچکی ہیں۔[1]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

انترا مالی 20 اکتوبر 1979ء کو ممبئی میں ایک مشہور ہندوستانی فوٹوگرافر جگدیش مالی کے ہاں پیدا ہوئیں۔ انترا کی شادی 12 جون 2009ء کو جی کیو میگزین کے ایڈیٹر چے  کورین سے ہوئی ہے۔

انترا مالی کے والد ماضی میں ذیابیطس اور دوسری بیماری میں مبتلا تھے۔ جب انترا کو ان کے والد کے بارے میں اطلاع ملی کہ وہ روڈ پر پڑے ملے تو ان کی بیٹی سے رابطہ کیا گیا ٹوہ انٹارا مالی نے کہا کہ وہ اپنے والدین کی ذمہ داری قبول کرنے کی حالات میں نہیں ہیں کیونکہ وہ جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔[2][3][4][5][6]

مالی نے 1 مئی 2012ء کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں ایک بچی کو جنم دیا اور اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں عوام کو بتانے سے انکار کر دیا۔

فلمو گرافی

[ترمیم]
سالفلمکردارزباننوٹ
1998ءڈھونڈتے رہ جاؤ گےرینوہندی
1999پریما کڈھادیویاتیلگونامزد -فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ-تیلگو
مستنشا کی باراتہندی
2000ءایاپپٹنمہ نییاپم چپٹولتھاملیالم
2000ءکھلاڑی 420مونیکا ڈی سوزا چوہدریہندی
2001ءعرف پروفیسربُنڈیا چمکے گی/ مایا کپورہندی
2002کمپنیکننوہندینامزد- فلم فیئر بہترین معاون اداکارہ
روڈلکشمی کنتہندی
2003ءڈرنا منا ہےانجلی بین پڈیہندی
میں مادھوری ڈکشٹ بننا چاہتی ہوںچٹکیہندینامزد- زی سین ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
2004ءغایبموہانیہندی
ناچروتیہندی
2005ءمسٹر یا مسسنجنا پٹیلہندی
2010ءاینڈ انس ا گئینساویتریہندی

بطور ہدایت کار

[ترمیم]
سالفلمزباننوٹ
2005ءمسٹر یا مسہندی

بطور منظر نویس

[ترمیم]
سالفلمزباننوٹ
2005ءمسٹر یا مسہندی

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Antara Mali"
  2. آرکائیو شدہ 20 جنوری 2013 بذریعہ وے بیک مشین
  3. VICKEY LALWANI (16 جنوری 2013)۔ "Man who immortalised Rekha rescued from streets"۔ The Times of India۔ 2020-04-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13
  4. "Archived copy"۔ 2013-01-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-19{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  5. "I am fit and fine: Jagdish Mali"۔ Hindustan Times۔ 21 جنوری 2013۔ 2013-04-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13
  6. "Jagdish Mali's family plans legal action against Mink Brar"۔ Hindustan Times۔ 20 جنوری 2013۔ 2013-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔