انتقالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انتقالہ (transducer) عموماً برقی، برقیاتی، برق-آلاتی، برقناطیسی یا نوریاتی اختراع جو توانائی یا طبیعی خاصہ کی ایک قسم کو دوسری قسم میں تبدیل یا منتقل کرتی ہے۔

اقسام[ترمیم]