مندرجات کا رخ کریں

اننت کمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اننت کمار
 

مناصب
وزیر ثقافت [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 اکتوبر 1999  – 1 ستمبر 2001 
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جولا‎ئی 1959ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 نومبر 2018ء (59 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کرناٹک   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کرناٹک یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اننت کمار (22 جولائی 1959ء – 12 نومبر 2018ء)[5] بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان تھے۔ اننت مودی کابینہ میں وزیر کھاد و کیمیائی مواد اور وزیر پارلیمانی امور رہے، وہ ان عہدوں پر سنہ 2014ء سے اپنی وفات تک فائز تھے۔ وہ بھارتی پارلیمان کے سنہ 1996ء سے رکن تھے، ان کا حلقہ بنگلور جنوبی تھا۔[6] سنہ 1998ء سے 1999ء تک اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ میں وزیر ہوابازی بھی رہے۔

نجی زندگی

[ترمیم]

اننت کمار 22 اکتوبر 1959ء کو بنگلور، کرناٹک میں[7] to ایچ۔ این۔ ناراین شاستری اور گیریجا کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔[8] انھوں نے کے کرناٹک یونیورسٹی سے منسلک ایس آرٹس کالج، ہوبلی سے بی اے آرٹس کیا اور بعد ازاں کرناٹک یونیورسٹی ہی سے منسلک جے ایس ایس لا کالج سے ایل ایل بی کی تعلیم حاصل کی۔

سیاست

[ترمیم]

وہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ میں دلچسپی رکھتے اور اس کے طلبہ گروہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے رکن تھے۔ مارشل لا کے دوران وہ اور ہزاروں دوسرے طلبہ کو اندرا گاندھی حکومت نے گرفتار کیا تھا۔[9]

سماجی کام

[ترمیم]

انھوں نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر ایک غیر منافع بخش سماجی خدمت کی تنظیم، ادمیہ چیتنا فاؤنڈیشن قائم کی، جس کا مقصد سماج کی خدمت کرنا تھا۔ سنہ 1998ء میں یہ تنظیم اننت کمار کی والدہ گیریجا شاستری کی یاد میں شروع کی گئی تھی۔[10] یہ تنظیم اسکول کے غریب بچوں کو وسط دن کے کھانوں کے پروگرام کے تحت کھانا فراہم کرتی ہے۔[11] لگ بھگ 2,00,000 لوگوں کو روزانہ کھانا کھلایا جاتا ہے۔[12]

انھوں نے ریاست کرناٹک میں درخت اگانے کا پہلا قدم اٹھایا، وہ چاہتے تھے کہ ایک انسان ایک درخت اگائے۔[13][14]

وفات

[ترمیم]

اننت کمار 12 نومبر 2018ء کو 59 سال کی عمر میں وفات پا گئے وہ کافی عرصے سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔[15] انھوں نے سوگواروں میں اپنی بیوی ڈاکٹر تیجسونی اور دو بیٹیاں ایشوریا اور ویجیتا چھوڑیں۔[16][17]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  3. https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  4. https://www.thehindu.com/todays-paper/union-minister-ananth-kumar-dead/article25481099.ece — اخذ شدہ بتاریخ: 13 نومبر 2018
  5. سندیپ مودگل (12 نومبرf 2018)۔ "tUnion minister Ananth Kumar passes away at 59 in Bengaluru"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  6. پرابھاش کے۔ دتا (12 نومبر 2018). "Ananth Kumar never lost an election in 22 years". انڈیا ٹوڈے (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2018-11-12.
  7. "Ananth Kumar: Six-Straight Term MP from Bangalore is Minister of Chemicals and Fertilizers"۔ ndtv.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-31
  8. "Ananth Kumar's profile"۔ India.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2005-06-01
  9. "{title}"۔ 13 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014 {{حوالہ ویب}}: |archivedate= و|archive-date= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت|archiveurl= و|archive-url= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)، والوسيط غير المعروف |dead-url= تم تجاهله (معاونت)
  10. "Ananth Kumar: Union Minister Ananth Kumar passes away"۔ کے آر بالاسبرامنیم۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 12 نومبر 2018۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-12
  11. "Adamya Chetana – Anna Akshara Arogya"۔ Adamyachetana.org۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-14
  12. "`Our Annapoorna kitchens are paathshaalas, prayogashaalas too' – Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-14
  13. "Green Bengaluru 1:1 – Adamya Chetana"۔ Adamyachetana.org۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-14
  14. "Adamya Chetana launches Sasyagraha in Bengaluru"۔ NewsKarnataka۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-14
  15. "Ananth Kumar passes away LIVE UPDATES: PM Modi, Rahul Gandhi express grief"۔ 12 نومبر 2018۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-12
  16. "Union Minister Ananth Kumar passes away; holiday in schools, colleges in Karnataka today"۔ ٹائمز ناؤ نیوز۔ 12 نومبر 2018۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-12
  17. "The ever smiling Ananth Kumar: From a whisper in Karnataka to becoming it's voice in the Centre". نیوزڈی www.newsd.in (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2018-11-12.