انٹرنیٹ میمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انٹرنیٹ میمز کی ایک عام قسم,[1] image macro format

انٹرنیٹ میمز (انگریزی: Internet meme) کو صرف میمز بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے مراد کوئی بھی سرگرمی یا میڈیا کا بطور مزاح کے پھیلانا ہے۔

2018ء کے پاکستان انتخابات[ترمیم]

2018ء کے پاکستان انتخابات کے بعد ملک کے سیاسی رہنما جہانگیر ترین کی اپنے نجی جیٹ میں چند آزاد امیدواروں کے ساتھ تصاوير انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں اور اس کے بعد انٹرنیٹ پر جہانگیر ترین کی ایسی میمز دھڑا دھڑ بن رہی ہیں جن میں وہ آزاد امیدواروں کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ اس پر ملک کی سابقہ وزیر شیری رحمان کہتی ہیں کہ میں بھی چاہتی ہوں کہ کوئی مجھے ایسے دیکھنے والا ہو جیسے جہانگیر ترین آزاد امیدوار کو پیار سے دیکھتے ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "image macro"۔ Google Trends۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2018 
  2. انٹرنیٹ پر جہانگیر ترین پر میم مقابلہ