شیری رحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیری رحمان
(انگریزی میں: Sherry Rehman خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Sherry Rehman (cropped).jpg 

قائد حزب اختلاف، ایوان بالا پاکستان
مدت منصب
22 مارچ 2018ء – 26 اگست 2018ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png اعتزاز احسن
راجہ ظفر الحق Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن ایوان بالا پاکستان
آغاز منصب
8 جون 2015ء
پاکستانی سفیر برائے امریکا
مدت منصب
23 نومبر 2011ء – 14 مئی 2013ء
صدر آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png حسین حقانی
جلیل عباس جیلانی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان
مدت منصب
31 مارچ 2008ء – 14 مارچ 2009ء
صدر پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نثار میمن
قمر زمان کائرہ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر صحت
مدت منصب
11 اپریل 2008ء – 3 نومبر 2008ء
صدر پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
اعجاز حسین جھاکرانی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر ترقی نسواں
مدت منصب
15 مئی 2008ء – 3 نومبر 2008ء
صدر پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نذر محمد گوندل
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر ثقافت
مدت منصب
24 مئی 2008ء – 12 اگست 2008ء
صدر پرویز مشرف
آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
Fleche-defaut-droite-gris-32.png خواجہ سعد رفیق
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 23 نومبر 2011ء
مدت منصب
2002 – 2007
معلومات شخصیت
پیدائش 21 دسمبر 1960 (59 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی سمتھ کالج
یونیورسٹی آف سسیکس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ صحافی،  وسیاست دان،  وسفارت کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
دی سمتھ کالج میڈل[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

شیری رحمان نے 15 مارچ 2018ء کو ایوان بالا پاکستان کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف بننے کا اعزاز حاصل کیا[2][3] اور 26 اگست 2018ء تک اسی منصب پر فائز رہیں۔

اصل نام و کنیت[ترمیم]

ان کا اصل نام شہر بانو رحمان ہے مگر یہ اپنی کنیت شیری کے نام سے جانی جاتی ہیں۔

صحافت و سیاست[ترمیم]

ایک صحافی اور سیاست دان ہیں- بنیادی طور پر آپ صحافی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاست میں آئیں اور مارچ 2000ء سے 2009ء تک پاکستان کی وزیر اطلاعات رہیں۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر وزارت کو خیر باد کہا۔

شوہر کی مالی حیٖٖثیت[ترمیم]

تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ندیم حسین ان کے شوہر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ ان کی اور ان کے شوہر کی غیر منقولہ جائداد 9؍کروڑ 58؍لاکھ 90؍ہزار اور منقولہ تقریباً 4؍کروڑ 79؍لاکھ 42؍ہزار روپے ہے۔ ان کے پاس چھ گاڑیاں ہیں جن کی مالیت ایک کروڑ 25؍لاکھ 55؍ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔ نیز 190؍تولے سونے کے زیورات، نقدی اور غیر ملکی کرنسی کے علاوہ تقریباً 7؍کروڑ روپے بھی رکھتی ہیں جبکہ ان پر تقریباً 20؍کروڑ 80؍لاکھ روپے کا قرض بھی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]