انکت راجپوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انکت راجپوت
ذاتی معلومات
مکمل نامانکت سنگھ راجپوت
پیدائش (1993-12-04) 4 دسمبر 1993 (عمر 30 برس)
کانپور, اتر پردیش, بھارت
قد6 فٹ 3 انچ (1.91 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012/13– تاحالاتر پردیش
2013چنائی سپر کنگز
2016–2017کولکاتا نائٹ رائیڈرز (اسکواڈ نمبر. 3)
2018–2019کنگز الیون پنجاب (اسکواڈ نمبر. 3)
2020راجستھان رائلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 52 30 65
رنز بنائے 169 71 40
بیٹنگ اوسط 3.84 7.10 5.71
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 25 18 8
گیندیں کرائیں 9970 1421 1316
وکٹیں 177 36 84
بولنگ اوسط 27.69 32.00 19.20
اننگز میں 5 وکٹ 8 0 2
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0
بہترین بولنگ 6/25 3/32 5/14
کیچ/سٹمپ 9/– 5/– 10/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 اپریل 2019

انکت سنگھ راجپوت (پیدائش 4 دسمبر 1993 راجپوت خاندان میں) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں اتر پردیش کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ ایک دائیں ہاتھ کے درمیانے فاسٹ باؤلر ہیں جنھوں نے 2012-13ء رنجی ٹرافی کے دوران اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ انھوں نے اس سیزن میں 7 میچوں میں 18 کی اوسط سے 31 وکٹیں حاصل کیں۔ [2] فروری 2022ء میں اسے لکھنؤ سپر جائنٹس نے 2022ء کے انڈین پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے لیے نیلامی میں خریدا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ankit Rajpoot – Cricinfo
  2. Ranji Trophy, 2012/13 – Uttar Pradesh / Records / Batting and bowling averages
  3. "IPL 2022 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2022