انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1994-95ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1994 ایشز سیریز
تاریخ25 اکتوبر 1994 - 7 فروری 1995
نتیجہآسٹریلیا نے پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 3-1 سے جیت لی
سیریز کا بہترین کھلاڑیکریگ میک ڈرمٹ
ٹیمیں
 انگلستان  آسٹریلیا
کپتان
مائیک ایتھرٹن مارک ٹیلر
زیادہ رن
گراہم تھورپ (444) مائیکل سلیٹر (623)
زیادہ وکٹیں
ڈیرن گف (20) کریگ میک ڈرمٹ (32)
1993
1997

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے اپنے میزبانوں کے خلاف ایشز سیریز میں حصہ لینے کے لیے 1994-95ء میں آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ یہ سیریز 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھی جس میں آسٹریلیا نے 3، انگلینڈ نے ایک اور دوسرا میچ ڈرا رہا۔ آسٹریلیا نے مسلسل تیسری بار ایشز کو برقرار رکھا۔[1]

انگلینڈ زمبابوے، آسٹریلیا اور آسٹریلیا کی 'اے' کے ساتھ ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں بھی شامل تھا جو آسٹریلیا نے جیتا۔[2]

دستے[ترمیم]

انگلینڈ آسٹریلیا

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

25–29 نومبر
سکور کارڈ
ب
426 (120.2 اوورز)
مائیکل سلیٹر 176 (244)
ڈیرن گف 4/107 [32]
167 (67.2 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 54 (168)
کریگ میک ڈرمٹ 6/53 [19]
248/8 ڈکلیئر (88 اوورز)
مارک ٹیلر 58 (102)
فل ٹفنیل 4/79 [38]
323 (137.2 اوورز)
گریم ہک 80 (227)
شین وارن 8/71 [50.2]
آسٹریلیا 184 رنز سے جیت گیا۔
گابا, برسبین
امپائر: سیرل مچلے (جنوبی افریقہ) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شین وارن (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

24–29 دسمبر
سکور کارڈ
ب
279 (107.3 اوورز)
اسٹیو واہ 94* (191)
ڈیرن گف 4/60 [26]
212 (83.4 اوورز)
گراہم تھورپ 51 (116)
شین وارن 6/64 [27.4]
320/7 ڈکلیئر (124 اوورز)
ڈیوڈ بون 131 (277)
ڈیرن گف 3/59 [25]
92 (42.5 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 25 (43)
کریگ میک ڈرمٹ 5/42 [16.5]
آسٹریلیا 295 رنز سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کریگ میک ڈرمٹ (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

1–5 جنوری 1995ء
سکور کارڈ
ب
309 (119.2 اوورز)
مائیک ایتھرٹن 88 (267)
کریگ میک ڈرمٹ 5/101 [30]
116 (42.5 اوورز)
مارک ٹیلر 49 (131)
ڈیرن گف 6/49 [18.5]
255/2 ڈکلیئر (72 اوورز)
گریم ہک 98* (166)
ڈیمین فلیمنگ 2/66 [20]
344/7 (121.4 اوورز)
مارک ٹیلر 113 (248)
اینگس فریزر 5/73 [25]
میچ ڈرا
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ڈیرن گف (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ٹیسٹ[ترمیم]

26–30 جنوری
سکور کارڈ
ب
353 (141.3 اوورز)
مائیک گیٹنگ 117 (286)
کریگ میک ڈرمٹ 3/66 [41]
419 (121.5 اوورز)
گریگ بلیویٹ 102* (180)
ڈیون میلکم 3/78 [26]
328 (94.5 اوورز)
فلپ ڈی فریٹس 88 (95)
مارک واہ 5/40 [14]
156 (61.1 اوورز)
ایان ہیلی 51* (136)
کرس لیوس 4/24 [13]
انگلینڈ 106 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ
امپائر: پیٹر پارکر (آسٹریلیا) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: فلپ ڈی فریٹس (انگلینڈ)

پانچواں ٹیسٹ[ترمیم]

3–7 فروری
سکور کارڈ
ب
402 (135.5 اوورز)
مائیکل سلیٹر 124 (231)
کرس لیوس 3/73 [31.5]
295 (96.3 اوورز)
گراہم تھورپ 123 (218)
جو اینجل 3/65 [22.3]
345/8 ڈکلیئر (90.3 اوورز)
گریگ بلیویٹ 115 (158)
کرس لیوس 2/71 [16]
123 (41 اوورز)
مارک رام پرکاش 42 (57)
کریگ میک ڈرمٹ 6/38 [15]
آسٹریلیا 329 رنز سے جیت گیا۔
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: کارل لیبنبرگ (جنوبی افریقہ) اور سٹیورینڈل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اسٹیو واہ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]