اَلفیہ
ظاہری ہیئت
| اَلفیہ | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی |
الفیہ (Yarrow) ایک پھولدار پودہ ہے جو خاندانِ نجمان (Asteraceae) سے تعلق رکھتا ہے اور شمالی نصف کرے کا باسی ہے۔ اس کو الفیہ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی پتیاں بہت زیادہ اور چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں اور الف کا مطلب ہوتا ہے ہزار (جیسے کہ الف لیلہ) اور انھی ہزاروں چھوٹی چھوٹی پتیوں کی وجہ سے اس کو الفیہ کہا جاتا ہے یعنی ہزار پتیوں والا۔ جیسا کہ سامنے معلوماتی خانے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دراصل ان پودوں کی بہت سی انواع ہوتی ہیں اور ان کے علاحدہ علاحدہ نباتاتی اسم ہوتے ہیں۔ یہاں جس پودے کا ذکر کیا جا رہا ہے اس کا نباتاتی نام اشیلہ الفیہ (Achillea millefolium) ہے۔ اشیلہ ایک یونانی دیومالائی کردار (Achillea) سے منسوب لفظ ہے جبکہ millefolium کا مطلب بھی ہزار پتیوں والا یعنی الفیہ ہوتا ہے (milli = سابقہ برائے ہزار اور folium = لاحقہ برائے پتی)۔
| ویکی ذخائر پر اَلفیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- صفحات تستخدم سانچہ:تصنيف كائن مع وسائط غير معروفة
- 1753ء میں مترشح کردہ نباتات
- ادویاتی نباتات
- ایشیا کے طبی پودے
- پتے دار سبزیاں
- پھول
- تیتلیوں کی خوراک پودے
- جڑی بوٹیاں
- خشک سالی برداشت کرنے والے پودے
- سرخ فہرست کے کم تشویشناک انواع
- نباتاتیہ استونیا
- نباتاتیہ ایشیا
- نباتاتیہ مملکت متحدہ
- نباتاتیہ تائیوان
- نباتاتیہ چین
- نباتاتیہ روس
- نباتاتیہ ریاستہائے متحدہ
- نباتاتیہ شمالی امریکا
- نباتاتیہ لبنان
- نباتاتیہ یورپ
- یورپ کے طبی پودے
- شمالی امریکا کے باغاتی پودے
- یورپ کے باغاتی پودے
- نباتیہ معتدل ایشیا
- نباتاتیہ آذربائیجان
- نباتاتیہ آرمینیا
- نباتاتیہ البانیا
- نباتاتیہ جرمنی
- نباتاتیہ یوکرین
- نباتاتیہ آئرلینڈ
- نباتاتیہ ہسپانیہ
- نباتاتیہ پرتگال
- نباتاتیہ بوسنیا و ہرزیگووینا
- نباتاتیہ مونٹینیگرو
- نباتاتیہ ڈنمارک
- نباتاتیہ سویڈن
- نباتاتیہ ناروے
- نباتاتیہ آسٹریا
- نباتاتیہ بلجئیم
- نباتاتیہ بلغاریہ
- نباتاتیہ پولینڈ
- نباتاتیہ ترکیہ
- نباتاتیہ چیک جمہوریہ
- نباتاتیہ جارجیا
- نباتاتیہ بیلاروس
- نباتاتیہ رومانیہ
- نباتاتیہ سلوواکیہ
- نباتاتیہ سلووینیا
- نباتاتیہ سویٹزرلینڈ
- نباتاتیہ سربیا
- نباتاتیہ فن لینڈ
- نباتاتیہ کروشیا
- نباتاتیہ لٹویا
- نباتاتیہ لتھووینیا
- نباتاتیہ جمہوریہ مقدونیہ
- نباتاتیہ نیدرلینڈز
- نجمان
- نباتاتیہ ریاستہائے متحدہ امریکہ
- نباتاتیہ ایران