اکبر علی (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکبر علی
ذاتی معلومات
پیدائش (2001-10-08) 8 اکتوبر 2001 (عمر 22 برس)
رنگپور, بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 نومبر 2021ء

اکبر علی (پیدائش 8 اکتوبر 2001) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] ان کی کپتانی میں 2020 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی فتح کے بعد اور فائنل میں ان کی ناقابل شکست اننگز کے بعد انھیں "اکبر دی گریٹ" کہا جاتا تھا۔

نومبر 2021ء میں انھیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بنگلہ دیش کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Akbar Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019 
  2. "20 cricketers for the 2020s"۔ The Cricketer Monthly۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  3. "No Mushfiqur for Pakistan T20Is as Bangladesh name young squad following poor World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2021